نماز کے متعلق مفتی امجد علی اعظمی صاحب کا فرمان

نماز:
مفتی امجد علی اعظمی لکھتے ھیں:
ایمان کے بعد نماز تمام فرائض میں نہایت اہم واعظم ہے۔ قرآن مجید و احادیث نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم اس کی اہمیت سے مالا مال ہیں ،جا بجا اس کی تاکید آئی
اور اس کے تارکین پر وعید فرمائی گئ ھے.
"بھار شریعت،ملخصا"
#islam #namaz