تازہ ترین
کام جاری ہے...
Saturday, April 8, 2017

پیر ....آپ کو .......کیسے بنائے گا ..؟؟

April 08, 2017

پیر کیسے بنائے گا..؟؟
بے نمازی پیر ............آپ کو .....کیسے نمازی بنائے گا ؟
جاھل پیر ................آپ کو .....کیسے عالم بنائے گا؟
دنیا پرست پیر...........آپ کو ......کیسے زاھد بنائے گا؟
بد اخلاق پیر............آپ کو........کیسے با اخلاق بنائے گا؟
فاسق پیر.................آپ کو ......کیسے متقی بنائے گا؟
بے عمل پیر.............آپ کو........کیسے با عمل بنائے گا؟
#Peer

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں