فھم عربی کورس:
میرا ،میری
عربی زبان میں کسی بھی اسم نکرہ کے آخر میں " ی " لگانے سے وہ آپ کی ھو جاتی ھے .
جیسے
کتاب + ی = کِتابِی
میری کتاب
kita-bi
بَیْت + ی = بَیتِی
میرا گھر
bey-ti
اب ھم ایک حدیث کا ترجمہ کرتے ھیں :
النِکَاحُ مِنْ سُنَّتِی
An-Nikahu-min-suna-ti
نکاح کا معنی = نکاح
مِنْ کا معنی = سے
سنت کا معنی = سنت
بامحاورہ ترجمہ یہ ھوگا .
نکاح میری سنت سے ھے.
0 تبصرے:
Post a Comment
اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔