تازہ ترین
کام جاری ہے...
Wednesday, April 5, 2017

نماز کے بعد تین بار استغفر اللہ پڑھنا سنت ھے

April 05, 2017

نماز کے بعد تین بار استغفر اللہ پڑھنا سنت ھے :
حدیث شریف میں ھے:
نبی کریم علیہ السلام جب نماز مکمل کرتے ،تو تین بار استغفر اللہ پڑھتے.
"کان رسول اللہ اذا انصرف من صلوتہ استغفر اللہ ثلاثا "
"صحیح مسلم"

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں