تازہ ترین
کام جاری ہے...
Saturday, April 8, 2017

نماز کی لازما حفاظت کرو

April 08, 2017

نماز کی حفاظت:
قرآن کریم میں ھے:
"حَافِظُوۡا عَلَی الصَّلَوٰتِ وَالصَّلٰوۃِ الْوُسْطٰی "
تمام نمازوں کی حفاظت کرو، خصوصاً صلوۃِ وسطی کی.
" پ۲، البقرۃ: ۲۳۸ "

توجہ طلب:
اللہ تعالی نے ھمیں یہ حکم دیا ھے ،میرے بندوں تمام نمازیں لازمی پڑھنا،لیکن صلوۃ وسطی کی بالخصوص حفاظت کرنا.
#namaz #islam #quran

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں