تازہ ترین
کام جاری ہے...
Tuesday, April 11, 2017

فھم فارسی کورس لفظ مَن کا استعمال

April 11, 2017

فھم فارسی کورس :
فارسی زبان میں میرا، میری اور میں کے لیے لفظ "مَنْ " بولا جاتا ھے.
جیسے
کتابِ مَنْ = میری کتاب
جانِ  مَنْ=   میری جان
یارِ    مَنْ= میرا یار
ایک مشہور مقولہ ھے :
زبان یارِ مَنْ تُرکی ،ومَنْ  تُرکی نَمِی دَانَم
میرے یار کی زبان ترکی ھے ،اور میں ترکی نھیں جانتا

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں