تازہ ترین
کام جاری ہے...
Wednesday, April 5, 2017

تم سے فرشتے مصافحہ کرتے :حدیث

April 05, 2017

تم سے فرشتے مصافحہ کرتے :
نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا:
  اگر تمہارے دل ہر وقت اسی طرح رہیں ,جیسے ذکر کرتے وقت ہوتے ہیں
تو فرشتے تم سے مصافحہ کرتے ، حتی کہ وہ راستوں میں تم پر سلام بھیجتے .
"وَلَوْ کَانَتْ تَکُونُ قُلُوبُکُمْ کَمَا تَکُونُ عِنْدَ الذِّکْرِ لَصَافَحَتْکُمْ الْمَلَائِکَةُ حَتَّی تُسَلِّمَ عَلَيْکُمْ فِي الطُّرُقِ"
"صحیح بخاری"
#Sufi

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں