تازہ ترین
کام جاری ہے...
Monday, April 10, 2017

جس کا کوئی پیر نھیں ،اسکا پیر شیطان ھے

April 10, 2017

وقت نے کتنا بدل دیا :
حضرت بایزید بسطامی کا قول یہ تھا:
جس کا کوئی دینی استاد نھیں،اسکا امام شیطان ھے.
"من لم یکن لہ استاد فامامہ الشیطان"
"عوارف المعارف"

آج کل اس کا  یہ ترجمہ کیا جاتا ھے.
جس کا کوئی پیر نھیں ،اسکا پیر شیطان ھے.

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں