تازہ ترین
کام جاری ہے...
Saturday, April 8, 2017

وفات کے بعد نبی کریم علیہ السلام کی تعظیم

April 08, 2017

تعظیم نبی کریم علیہ السلام :
قاضی عیاض رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ھیں:
بے شک نبی کریم علیہ السلام کی حرمت ،توقیر و تعظیم انکی وفات کے بعد بھی اسی طرح ضروری ھے،جیسے انکی حیات میں تھی.

"أنّ حرمۃ النبي صلی اللہ علیہ وسلم بعد موتہ وتوقیرہ وتعظیمہ لازم کما کان حال حیاتہ"

"الشفاء، الباب الثالث في تعظیم أمرہ ..."

توجہ طلب:
قاضی عیاض رحمۃ اللہ علیہ حدیث کے اتنے بڑے عالم تھے،کہ آپ کو کوئی شرح حدیث کی کتاب ان کے نام سے خالی نھیں ملے گی .
عربی شروحات میں جھاں بھی لکھا ھو .
قال القاضی : اس سے قاضی عیاض ھی مراد ھوتے ھیں
#Islam #Tazeem_e_Rasool

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں