تازہ ترین
کام جاری ہے...
Wednesday, April 12, 2017

داعش کے متعلق شرعی رائے : مفتی منیب الرحمن صاحب

April 12, 2017

داعش پر فتوی:
داعش کافر نھیں،البتہ وہ دھشت گرد ھیں،ظالم ھیں،فاسق و فاجر ھیں،گمراہ ھیں،اور دوسروں کو گمراہ کر رھے ھیں ،شیخ الازھر کے فتوے کا منشاء بھی یھی ھے .

کالم:داعش کے بارے میں شرعی رائے
کالم نگار: مفتی منیب الرحمن صاحب

توجہ طلب :
دیکھا آپ نے یہ ھیں محتاط علماء کرام ،جو داعش کی بھی تکفیر نھیں کر رھے .
ورنہ یھاں تو لوگ بات بات پر کافر کھ دیتے ھیں .

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں