تازہ ترین
کام جاری ہے...
Sunday, April 16, 2017

فھم فارسی کورس تو کجا من کجا کا مطلب

April 16, 2017

فھم فارسی کورس:
لفظ کُجَا کا استعمال:
فارسی زبان میں لفظ " کُجَا " کھاں اور کب کے معنی میں استعمال ھوتا ھے .
جیسے
مَنْ کُجَا تو کُجَا :
میں کھاں آپ کھاں یا رسول اللہ

مشھور شعر ھے
تو امیر حرم، میں فقیر عجم
تیرے گن اور یہ لب، میں طلب ہی طلب
تو عطا ھی عطا، میں خطا ہی خطا
تو کُجَا مَنْ کُجَا
تو کُجَا مَنْ کُجَا
تو کُجَا مَنْ کُجَا

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں