صحیح بخاری پر مفتی احمد یار خان نعیمی کا عربی حاشیہ

مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ نے کئی سال محنت کرکے صحیح بخاری پر عربی زبان میں حاشیہ لکھا تھا ..
لیکن وہ آج دن تک ھم نے نھیں چھاپا ...آخر کیوں..؟؟
کیا ھمارے پاس وسائل نھیں ھیں..؟؟
یا ھمیں علماء کرام کی محنت کی قدر نھیں ھے ..؟؟
#soch