تازہ ترین
کام جاری ہے...
Monday, April 17, 2017

مشال خان کے قتل کی وجہ فیس بک کی پوسٹیں یا کچھ اور.؟

April 17, 2017

مشال خان کے قتل کی وجہ:
یہ بات سوچنے کے قابل ھے کہ مشال خان نے پوسٹیں بھت پھلے کی تھیں
اسے سزا اب کیوں دی گئی..؟؟
میرا غالب گمان یہ ھے کہ
مشال خان کو فیس بک کی پوسٹوں کیوجہ قتل نھیں کیا گیا
بلکہ ان نازیبا باتوں کی وجہ سے قتل کیا گیا،جو اس نے اپنی یونیورسٹی کے لڑکوں کے سامنے براہ راست کیں تھیں.
غور کریں
اتنے لڑکون نے مارا ،کسی کو بھی ترس نھیں آیا .
سب مارتے ھوئے،اللہ اکبر کے نعرے لگا رھے تھے

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں