تازہ ترین
کام جاری ہے...
Thursday, April 13, 2017

مفتی امجد علی اعظمی صاحب نے مدرسہ کیوں چھوڑا تھا ۔؟

April 13, 2017
مفتی امجد علی اعظمی صاحب نے مدرسہ کیوں چھوڑا تھا ۔؟
مفتی امجدعلی اعظمی صاحب قاضی عبد الوحید صاحب کے مدرسہ میں پڑھاتے تھے ،قاضی صاحب صالح آدمی تھے ،لیکن ان کی وفات کے بعد مدرسہ کا انتظام نا اہلوں کی طرف منتقل ہوگیا ،جن کے نامناسب اقدامات سے دل برداشتہ ہو کر ،مفتی صاحب نے مدرسہ چھوڑدیا ،اور ذریعہ معاش کے لیے مطب کھول لیا ۔
سبق :
مدرسے کے ناظم و مہتم کو چاہیے ،کہ وہ کوئی ایسا کام نہ کرے ،جس سے علماء کرام مدرسہ چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں ۔

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں