تازہ ترین
کام جاری ہے...
Wednesday, April 5, 2017

فرض چھوڑ کر نفل پر عمل کرنے والے کی مثال :قول شیخ عبد القادر جیلانی

April 05, 2017

فرض چھوڑ کر نفل پر عمل کرنے والے کی مثال:
شیخ عبد القادر جیلانی فرماتے ھیں:
جوفرض چھوڑ کر نفل بجالائے،اس کی مثال ایسی ہے
جیسے کسی شخص کو بادشاہ اپنی خدمت کے لیے بلائے ، یہ وہاں تو حاضر نہ ھو .
بلکہ اس کے غلام کی خدمت میں مصروف رہے۔
"فتوح الغیب"

توجہ طلب:
میلاد ،گیارھویں، عرس وغیرہ سب مستحب ھیں،
نماز ،زکوۃ ،حج، اور ضروری دینی علم کا حصول فرض ھے.

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں