تازہ ترین
کام جاری ہے...
Wednesday, April 12, 2017

فھم فارسی کورس لفظ ما کا استعمال

April 12, 2017

فھم فارسی کورس:
لفظ "ما" کا استعمال:
فارسی زبان میں ھمارا ،ھماری کے لیے لفظ "مَا" بولا جاتا ھے .
جیسے
کتابِ مَا  = ھماری کتاب
رسولِ مَا = ھمارے رسول
مادَرِ مَا   = ھماری ماں
ابروئے مَا = ھماری عزت

جیسے علامہ اقبال کا شعر ھے
ابروئے ما ز نامِ مصطفی است

مشکل الفاظ کے معانی :
ابروئے ما = ھماری عزت
است= ھے

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں