تازہ ترین
کام جاری ہے...
Monday, April 3, 2017

مفتی احمد یار خان نعیمی صاحب کا بریلوی مسلک کے متعلق قول

April 03, 2017

مفتی احمد یار خان نعیمی صاحب بریلوی مسلک کے بھت بڑے عالم تھے .
آپ نے بریلوی مسلک کے متعلق فرمایا تھا
بریلوی قوالی و عرس میں مشغول رھتے ھیں ،جبکہ دیوبندی تصنیف و درس میں مشغول رھتے ھیں .
سنیوں کا سارا خرچ قبروں اور خانقاہوں پر ھے،جبکہ نجدی قوم کا سارا خرچ علوم اور درسگاھوں پر ھے .
#barelvi

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں