نماز فجر میں اٹھنے کا ایک طریقہ

فجر کی نماز میں اٹھنا :
اگر آپ رات کو کم کھائیں گے ،تو فجر کی نماز میں  اٹھنا آسان ھو گا ،
رات کو زیادہ کھائیں گے،تو فجر کی نماز میں اٹھنا مشکل ھو گا.