تازہ ترین
کام جاری ہے...
Wednesday, April 12, 2017

سفید کپڑے پہنا کرو .حدیث

April 12, 2017

سفید کپڑے:
نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا:
تم سفید کپڑے پہنو ،کیونکہ یہ بھترین کپڑے ھیں.
" الْبَسُوا مِنْ ثِيَابِكُمُ الْبَيَاضَ، فَإِنَّهَا مِنْ خَيْرِ ثِيَابِكُم ْ"
"سنن ابوداؤد"

توجہ طلب:
مسلمانوں کو چاھیے کہ
کم از کم جمعہ کے دن تو ضرور سفید کپڑے پہنا کریں.

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں