تازہ ترین
کام جاری ہے...
Sunday, April 16, 2017

فھم فارسی کورس لفظ را کا استعمال

April 16, 2017

فھم فارسی کورس:
لفظ رَا:
فارسی زبان میں "رَا" کا لفظ "کو" کے لیے بولا جاتا ھے.
جیسے
مَنْ را     =مجھ کو
دل را     = دل کو
اسلام را = اسلام کو

"مَن اسلام رَا دوست دارم"
من اسلام کو دوست رکھتا ھوں

"کتاب رَا خواندَم"
میں نے کتاب کو پڑھا

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں