تازہ ترین
کام جاری ہے...
Thursday, April 13, 2017

مفتی امجد علی اعظمی صاحب اور ترجمہ کنز الایمان:

April 13, 2017
مفتی امجد علی اعظمی صاحب اور ترجمہ کنز الایمان:
مفتی امجد علی اعظمی صاحب نے اعلی حضرت سے بار بار اصرار کر کے ترجمہ کنز الایمان لکھوایا تھا ،آج اس سے لاکھوں لوگ استفادہ کر رہے ہیں ۔
سبق :
ہمیں بھی علماء کرام کو مختلف موضوعات پر تصنیف کے مشورے دینے چاہیے ۔
حدیث شریف میں ہے :نیکی پر رہنمائی کرنے والا بھی نیکی کرنے والے کی طرح ہے ۔

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں