تازہ ترین
کام جاری ہے...
Monday, April 3, 2017

رائی کے دانے کے برابر ایمان والی حدیث ضرور پڑھیے

April 03, 2017

رائی کے دانے کے برابر ایمان:
نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا:
جب جنتی جنت میں اور دوزخی دوزخ میں داخل ہو جائیں گے۔تو اللہ پاک فرمائے گا،
جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر (بھی) ایمان ہو، اس کو بھی دوزخ سے نکال لو۔
تب (ایسے لوگ) دوزخ سے نکال لیے جائیں گے، لیکن وہ جل کر کوئلے کی طرح سیاہ ہو چکے ہوں گے۔
" يدخل أهل الجنة الجنة ،‏‏‏‏ وأهل النار النار ،‏‏‏‏ ثم يقول الله تعالى أخرجوا من كان في قلبه مثقال حبة من خردل من إيمان‏،فيخرجون منها قد اسودوا"
"صحیح بخاری،کتاب الایمان "

توجہ طلب:
کیا آپ جل کر کوئلہ ھونا برداشت کر سکتے ھیں ،اگر نھیں، تو پھر آج سے ھی اعمال صالح کرنا شروع کر دیں.

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں