تازہ ترین
کام جاری ہے...
Saturday, April 8, 2017

مسلمان سر زمین کی حفاظت

April 08, 2017

مسلمان سر زمین کی حفاظت :
اگر کفار کسی شھر  پر ہجوم کریں ،تو وہاں والے مقابلہ کریں اور ان میں اتنی طاقت نہ ہو
تو وہاں سے قریب والے مسلمان مدد کریں،
اور ان کی طاقت سے بھی باہر ہو تو،
جو ان سے قریب ہیں ،وہ بھی شریک ہوجائیں
وعلیٰ ہذا القیاس۔
(درمختار، ردالمحتار)
یعنی اگر ضرورت ھو، تو پوری دنیا کے مسلمان ایک مسلمان شھر کو بچانے کے لیے جمع ھو جائیں.

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں