درخت لگانے کی فضیلت

درخت لگانے کی فضیلت:
نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا:
جو مسلمان بھی کوئی درخت لگاتا ھے، تو اس درخت سے جو بھی کھایا جاتا ھے، وہ اس کے لئے صدقہ ہے
جو اس سے چوری کیا گیا،وہ بھی اس کے لئے صدقہ ہے
اور جو درندوں نے کھایا وہ بھی اس کے لئے صدقہ ہے
جو پرندوں نے کھایا وہ بھی اس کے لیے صدقہ ھے .

"مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَغْرِسُ غَرْسًا إِلَّا کَانَ مَا أُکِلَ مِنْهُ لَهُ صَدَقَةً وَمَا سُرِقَ مِنْهُ لَهُ صَدَقَةٌ وَمَا أَکَلَ السَّبُعُ مِنْهُ فَهُوَ لَهُ صَدَقَةٌ وَمَا أَکَلَتْ الطَّيْرُ فَهُوَ لَهُ صَدَقَةٌ"
"صحیح مسلم"