تازہ ترین
کام جاری ہے...
Wednesday, April 5, 2017

فرض چھوڑنے والے کے نفل بھی قبول نھیں :قول شیخ عبد القادر جیلانی

April 05, 2017

فرض چھوڑنے والے کے نفل قبول نھیں:
شیخ عبد القادر جیلانی فرماتے ھیں:
جو فرض چھوڑ کر سنّت و نفل میں مشغول ہوگا ،اسکے یہ بھی قبول نہ ہوں گے اور وہ خوار کیا جائے گا.

"ان اشتغل بالسنن والنوافل قبل الفرائض لم یقبل منہ واھین"
"فتوح الغیب مع شرحہ"

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں