تازہ ترین
کام جاری ہے...
Wednesday, April 5, 2017

بے عمل کے بدلے با عمل لوگ آجائیں گے :حدیث

April 05, 2017

بے عمل کے بدلے با عمل لوگ:
نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا:
اللہ ہمیشہ اس دین میں نئے پودے اگا کر، ان سے اپنی اطاعت کراتا رہے گا.
" لَا يَزَالُ اللَّهُ يَغْرِسُ فِي هَذَا الدِّينِ غَرْسًا يَسْتَعْمِلُهُمْ فِي طَاعَتِهِ "
"سنن ابن ماجہ"

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں