تازہ ترین
کام جاری ہے...
Thursday, April 13, 2017

ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنا سنت ھے

April 13, 2017

ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنا سنت ھے:
نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا:
جس نے ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھی ،اسے دخول جنت سے صرف موت ہی روکے ھوئے ہے .
"من قرا آیۃ الکرسی دبر کل صلوۃ مکتوبۃ،لم یمنعہ من دخول الجنۃ الا الموت"
"رواہ النسائی "

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں