ڈاکٹر ذاکر نائیک ،مولانا طارق جمیل اور مولانا الیاس قادری صاحب کی تین تصاویر

میں نے پھلے ایک بات لکھی تھی ،کہ ھمیں اپنے مخالفین کا نام بھی ادب سے لینا چاھیے ...تاکہ وہ ھمارے لوگوں کا نام ادب سے لیں .
یہ بات میں نے اس لیے لکھی تھی.
کیونکہ میں نے انٹرنیٹ پر تین مختلف تصاویر دیکھی تھی .
ان میں ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب ،مولانا طارق جمیل صاحب اور مولانا الیاس قادری صاحب تھے .
ایک تصویر میں ایک کتا ٹانگ اٹھا کر ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کے منہ پر پیشاب کر رھا تھا .
دوسری تصویر میں ایک کتا ٹانگ اٹھا کر مولانا طارق جمیل صاحب کے منہ پر پیشاب کر رھا تھا .
تیسری تصویر میں ایک کتا ٹانگ اٹھا کر مولانا الیاس قادری صاحب کے منہ پر پیشاب کر رھا تھا .
یقینا یہ تینوں تصاویر ایک دوسرے کے رد عمل میں بنائی گئی ھوں گی .
ذرا دل پر ھاتھ رکھ کر بتائیں .
یھی تصاویر اگر کوئی کافر دیکھتا تو کیا سوچتا ...؟؟
کیا جن چھروں پر سنت رسول ھے ...ان کا کچھ ادب نھیں کرنا چاھیے تھا ..؟؟
کیا میری بات غلط تھی ...؟؟
کیا اس عمل کو روکنے کا کوئی اور طریقہ ھے ..؟؟