مرد کا ستر:
"والعورة من الرجل: ما تحت السرة إلى الركبة والركبة من العورة"
مرد کی چھپانے کی جگہ :ناف کے نیچے سے لے کر گٹھنے تک ھے ،اور گٹھنہ بھی ستر میں شامل ھے .
"المختصر،امام قدوری"
توجہ طلب:
فٹ بال اور دیگر کھیل کھیلنے والے لوگوں کو خاص احتیاط کرنی چاھیے .اکثر ان کے گٹھنے ننگے ھوتے ھیں
#Siter #mard #football
0 تبصرے:
Post a Comment
اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔