تازہ ترین
کام جاری ہے...
Saturday, March 25, 2017

قبر کے متعلق اسلامی عقائد

March 25, 2017

قبر کے متعلق عقیدہ:
امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ھیں:
"سؤال مُنكر وَنَكِير حق كَائِن فِي الْقَبْر وإعادة الرّوح إِلَى الْجَسَد فِي قَبره حق"
قبر میں منکر نکیر کے سوالات حق ھیں،اور قبر میں روح کا جسم میں واپس لوٹایا جانا بھی حق ھے .
"الفقہ الاکبر"

توجہ طلب:
امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ تابعین میں سے ھیں.

Follow me on Fb 

Facebook.com/Ehsan.ullah.kiyani

#Aqeeda #islam #Qabar #Grave

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں