تازہ ترین
کام جاری ہے...
Sunday, March 19, 2017

شریعت ،طریقت اور حقیقت قول شیخ عبد القادر جیلانی

March 19, 2017

#حقیقت_اور_شریعت:
بعض لوگوں کو یہ کھتے سنا ھے ،#شریعت_کی_لائن الگ ھے ،#طریقت اور #حقیقت_کی_لائن الگ ھے .
یہ بات #درست ھے یا #غلط
اس کا فیصلہ ھم آپ پر چھوڑتے ھیں
#حضرت_شیخ_عبد_القادر_جیلانی فرماتے ھیں :
"کل حقیقۃ ردتھا الشریعۃ فھی زندقۃ "
ھر وہ حقیقت جسے شریعت رد کر دے ،وہ #بے_دینی ھے .
"فتوح الغیب"
#islam #Shariyat #Tareeqat #jeelani_peer #sufi #sufism

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں