تازہ ترین
کام جاری ہے...
Sunday, March 19, 2017

امام احمد بن حنبل کی وصیت

March 19, 2017

علی بن مدینی نے #امام_احمد_بن_حنبل سے کھا ،آپ مجھے کوئی وصیت کریں .
آپ نے فرمایا:
"الزم التقوی قلبک والزم الاخرۃ امامک "
#دل سے #تقوی اختیار کرو،اور #آخرت کو اپنے سامنے رکھو.
"صفۃ الصفوۃ،امام ابن الجوزی"
#islam #taqwa #akhrat #Dil #sufi #sufism

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں