مولوی اور باورچی


یہ تحریر کاپی شدہ ھے .

اخبار میں باورچی اور مولوی کے اشتھار میں اس قدر فرق ھوتا ھے

ضرورت برائے باورچی
تنخواہ 20000 فیملی رہائش فری میڈیکل فری کھانا
فارغ وقت میں اپنا کوئی بهی کاروبار کر سکتا ہے

ضرورت برائے امام مسجد
ضروری کوائف
درس نظامی مکمل کورس
قرآن قاری باسط کے طرز پر پڑهتا ہو
داڑهی ایک مٹھی ہو
لباس سادہ
کهانا صرف دو وقت
نیک متقی پرہیز گار ہو
اللہ پر توکل کرتا ہو
وقت کا پابند ہو
چوبیس گھنٹے مسجد میں موجود ہو
جنازے بهی پڑهائے
بچے کے کان میں اذان بهی دے
دو وقت بچوں کو قرآن پڑهائے
کوئی بیمار ہو تو اس کی تیمارداری بهی کرے
کسی اور جگہ کوئی کاروبار ناکرے اور ٹیوشن بهی نہ پڑهائے
مسجد کی صفائی کا خاص خیال رکھے
پرکشش
وظیفہ
6000 روپے
پورا پڑھنےکا شکریہ ..
Follow me on Fb
Facebook.com/Ehsan.ullah.kiyani
#molvi