مجاھد نمازی اور سلام کرنے والے کا اللہ تعالی ضامن ھے

مجاھد ،نمازی اور سلام کرنے والا:

حدیث شریف میں ھے:

تین قسم کے افراد ایسے ہیں جن کا ضامن اللہ تعالیٰ ہے: 

ایک وہ جو اللہ کے راستے میں جہاد کے لیے نکلے، اللہ اس کا ضامن ہے یا اسے وفات دے کر جنت میں داخل کرے گا، یا اجر اور غنیمت کے ساتھ واپس لوٹائے گا،

 دوسرا وہ شخص جو مسجد کی طرف چلا، اللہ اس کا ضامن ہے یا اسے وفات دے کر جنت میں داخل کرے گا، یا اجر اور غنیمت کے ساتھ واپس لوٹائے گا، 

تیسرا وہ شخص جو اپنے گھر میں سلام کر کے داخل ہوا، اللہ اس کا بھی ضامن ہے


 ثَلَاثَةٌ كُلُّهُمْ ضَامِنٌ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ رَجُلٌ خَرَجَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَهُوَ ضَامِنٌ عَلَى اللَّهِ حَتَّى يَتَوَفَّاهُ، ‏‏‏‏‏‏فَيُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ أَوْ يَرُدَّهُ بِمَا نَالَ مِنْ أَجْرٍ وَغَنِيمَةٍ

وَرَجُلٌ رَاحَ إِلَى الْمَسْجِدِ فَهُوَ ضَامِنٌ عَلَى اللَّهِ حَتَّى يَتَوَفَّاهُ، ‏‏‏‏‏‏فَيُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ أَوْ يَرُدَّهُ بِمَا نَالَ مِنْ أَجْرٍ وَغَنِيمَةٍ

وَرَجُلٌ دَخَلَ بَيْتَهُ بِسَلَامٍ فَهُوَ ضَامِنٌ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ .

"سنن ابوداؤد،کتاب الجھاد"


توجہ طلب:

یہ تصویر فلسطین کی جھادی تحریک حماس کی ھے ،جسے کتائب القسام بھی کھتے ھیں.

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان صاحب کھتے ھیں:

حماس دھشت گرد تنظیم نھیں ھے ،بلکہ وہ اپنی آزادی کے لیے لڑنے والی ایک تحریک ھے 

Follow me on Fb 

Facebook.com/Ehsan.ullah.kiyani

#palestine #kashmir 

#islam #jihad #namaz #hadees #Abu_Dahud