#مذھب_سے_نا_انصافی کیوں؟
آپ کسی #وکیل یا #ڈاکٹر کے پاس بیٹھیں.
وکیل کی #ستر فیصد باتیں #کچھری سے متعلق ھوں گی .
#ڈاکٹر کی ستر فیصد باتیں $هسپتال سے متعلق ھو گی .
پھر خدا جانے ھم یه کیوں نهیں کھتے.
"وکیل کی دوڑ کچھری تک "
"ڈاکٹر کی دوڑ هسپتال تک "
لیکن یه کیوں کھتے هیں:
"ملا کی دوڑ مسجد تک "
0 تبصرے:
Post a Comment
اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔