Tuesday, June 14, 2016

اسپین اور اندلس کی تاریخ کا ایک گوشہ History of Spain



 اسپین اور اندلس کی تاریخ کا ایک گوشہ

اند لس میں مسلمانوں نے آٹھ سو سال حکومت کی 


پھر عیسائیوں نے پورے اسپین پر قبضہ کر لیا ،اور مسلمانوں کیلئے تین راستے رکھے 

(١)۔۔۔۔۔۔اندلس سے نکل جاؤ ۔

(٢)۔۔۔۔۔۔عیسائی ہو جاؤ۔ 

(٣)۔۔۔۔۔۔مرنے کیلئے تیار ہو جاؤ 

حتی کہ ایک وقت ایسا بھی آیا کہ پورے اسپین میں ایک بھی مسلمان نہ رہا
 

Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Join us on