Thursday, June 23, 2016

Qandeel baloch and mubashir luqman program on 24 News


اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایک ٹی وی پروگرام
میں نے یہ پروگرام دیکھا تو بڑا دکھ ہوا ،پہلے سوچا ہم کیا کر سکتے ہیں ،پھر سوچا اگر ہر ایک ہی یہی سوچ کر چھوڑ دے گا ،تو یہ چیزیں کیسے صحیح ہو ں گی ،اس لیے میں نے فیصلہ کیا کہ برائی کو زبان سے برا کہوں گا ،حدیث میں ہے جو برائی کو ہاتھ سے نہ روک سکے و ہ اسے زبان سے برا کہے ۔یاد رہے کہ قلم بھی انسان کی زبان کے قائم مقام ہوتی ہے ،اسی لیے میں قلم کا استعمال کیا اور آپ کے سامنے  اس بات کو پیش کر دیا ۔
آج 26مارچ 2016ہے ،میں نے صبح نو بج کر تیس منٹ پر ٹی وی ون کی ،تو دیکھا کہ 24 نیوز پر مبشر لقمان صاحب کا ایک پروگرام چل رہا تھا ،(غالبا یہ ریپیٹ ٹیلی کاسٹ تھا) ،یہ پروگرام ایک خاتون پر تھا ،جس کا نام قندیل بلوج تھا ،اس کو ٹی وی پروگرام میں اس لیے دعوت دی گئی تھی ،کیونکہ انھوں نے کچھ دن پہلے اپنی ایک "فحش وڈیو"فیس بک پر شیئر کی تھی ،مبشر لقمان صاحب نے ان سے پوچھا کہ آپ نے یہ "وڈیو کا ٹریلر "کیوں شیئر کیا ،تو اس نے کہا :"ہر شخص ٹھرکی ہوتا ہے "پھر کہاں یہاں کتنے مجرے چلتے ہیں ،کوئی نہیں پوچھتا ،میں نے ایک کلپ بنا دیا ،تو کیا غلط کیا ،کون سی ایسی پاکستانی لڑکی ہے ،جو انڈیا میں جا کر کپڑے نہیں اتارتی ۔
اس پروگرام کے نقصانات :
اس پروگرام کو دیکھنے کے بعدسینکڑوں شہرت کی پیاسی لڑکیاں اپنی ایسی ہی ویڈیوز شیئر کریں گی ،تاکہ انھیں بھی ٹی وی پر بلایا جائے
توجہ طلب بات :
کیا ہم اپنی نسل کو ایسا ہی بنانا چاہتے ہیں ،یاد رکھیے انسان جو کچھ دیکھتا ،سنتا ہے اس کا انسان پر بڑا اثر ہوتا ہے
حیرت تو یہ ہے کہ ایک فحش ویڈیو والی لڑکی تو گھنٹہ ٹی وی پر دکھائی جاسکتی ہے ،مگر میلوں پر پھیلا ہوا ،ممتاز قادری کا جنازہ آخر کیوں نہیں دکھایا جا سکتا ۔
اس طرح کی بے حیائی کو ہم آزادی صحافت کہتے ہیں
ہم کچھ ایسی تراکیب سوچنی چاہیے ،جس سے ان کو روکا جا سکے ،صرف مذمت کرنے ،یا حکومت سے مطالبہ کرنے کا کچھ بھی فائدہ نہیں ہوگا ،کچھ ایسا کیا جائے ،جس سے حکومت کو مجبورا ایسے قانون بنانے پڑ جائیں ،جن سے بے حیائی پر کنٹرول ممکن ہو جائے



Qandeel baloch and mubashir luqman program on 24 News ,be hayai ,be ghairti ,Ganddagi , media ,Tv programs ,islam and tv channel of pakistan ,
Qandeel baloch and mubashir luqman program on 24 News ,be hayai ,be ghairti ,Ganddagi , media ,Tv programs ,islam and tv channel of pakistan ,Qandeel baloch and mubashir luqman program on 24 News ,be hayai ,be ghairti ,Ganddagi , media ,Tv programs ,islam and tv channel of pakistan ,Qandeel baloch and mubashir luqman program on 24 News ,be hayai ,be ghairti ,Ganddagi , media ,Tv programs ,islam and tv channel of pakistan ,Qandeel baloch and mubashir luqman program on 24 News ,be hayai ,be ghairti ,Ganddagi , media ,Tv programs ,islam and tv channel of pakistan ,

No comments:

Post a Comment

Join us on

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...