تازہ ترین
کام جاری ہے...
Tuesday, June 14, 2016

ju Muslman b Burai dekhy tu Yeh Kary Hadees in urdu نھی عن المنکر کے تین درجے

June 14, 2016
Ju Burai Dekhy Hath se Tabdeel ker dy .....ya Zuban se Mana kary ...warna dil me Bura jany (Hadees Muslim)


نھی عن المنکر کے تین درجے

عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ - رَضِیَ اﷲُ عَنْہُ - عَنْ رَسُولِ اﷲِ - صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ - قَالَ:

مَنْ رَأَی مِنْکُمْ مُنْکَرًا فَلْیُغَیِّرْہُ بِیَدِہِ، فَإِنْ لَمْ یَسْتَطِعْ فَبِلِسَانِہِ، فَإِنْ لَمْ یَسْتَطِعْ فَبِقَلْبِہِ، وَذَلِکَ أَضْعَفُ الْإِیمَانِ ( رَوَاہُ مُسْلِمٌ)

تم میں سے جو کوئی برائی دیکھے 

(١)۔۔۔۔۔۔اسے ہاتھ سے تبدیل کر دے ،اگر اسکی استطاعت نہیں رکھتا تو

(٢)۔۔۔۔۔۔زبان سے منع کرے ،اگر اسکی بھی استطاعت نہیں رکھتا تو 

(٣)۔۔۔۔۔۔ دل میں بُرا جانے ،مگریہ کمزور ترین ایمان ہے (صحیح مسلم)

 

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں