Tuesday, June 21, 2016

امام سیوطی کی کتاب عمل الیوم واللیلۃ کا تعارف Introduction of Imam Syoti Book Amal ul yom wal laila


امام سیوطی کی کتاب "عمل الیوم واللیلۃ "
آج آپ کو امام سیوطی کی مختصر سی کتاب "عمل الیوم واللیلۃ "کا تعارف کرواتا ہوں ،عمل الیوم واللیلۃ (اردو میں اس کا ترجمہ  دن رات کے اعمال ہے )امام سیوطی فرماتے ہیں ،میں نے اپنی دوکتابوں" منھاج السنۃ "اور "الکلم الطیب"سے تلخیص (یعنی خلاصہ )کیا ہے ۔
امام سیوطی رحمۃ اللہ علیہ نے سب سے پہلے "جاگنے کے وظائف "لکھے(وظائف :عمل معین ،یا روزینہ کو کہتے ہیں) ،فرماتے ہیں جب انسان نیند سے بیدار ہو تو کہے ،تمام تعریفیں اس اللہ کیلئے ہیں ،جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا ،اور اسی کی طرف نشور ہے ،تمام تعریفیں اس اللہ کیلئے ہیں ،جس نے مجھ پر میری روح لوٹادی ،اور میرے جسم کو عافیت سے رکھا ،اور مجھے اپنے ذکر کی اجازت دی ،لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ ،لہ الملک ولہ الحمد ،وھو علی کل شی قدیر جس نے یہ کہا :اس کے گناہ معاف کر دیے جائیں گے ،اگر چہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں
پھر فرماتے ہیں مسواک سے ابتداکرے ،کیونکہ حدیث میں ہے ،جب آپ ﷺ بیدار ہوتے تو مسواک سے ابتدا کرتے ،
پھر فرماتے ہیں جب آدمی اپنے سر کو اٹھائے ،اور گھر کی چھت کی طرف دیکھے ،تو کہے ،اے اللہ تو پاک ہے اور تیری حمد کے ساتھ ،میں تجھ سے معافی مانگتا ہوں اور تیری طرف ہی رجوع کر تا ہوں ۔
پھر جب اپنے گھرسے نکلے اور آسمان کی طرف دیکھے تو کہے :اے ہمارے رب تو نے یہ (زمین و آسمان )باطل پیدا نہیں کیے
پھر امام سیوطی رحمت اللہ علیہ نے بیت اللہ خلاکے وظائف ذکر کیے ہیں ،اس عنوان کے تحت لکھتے ہیں ،بیت الخلا میں داخل ہونے سے پہلے یہ دعا پڑھے ،اے اللہ میں تمام خبیثوں اور خبیثات سے تیری پناہ مانگتاہوں ،پہلے بائیاں پائوں بیت الخلاء میں داخل کرے ،
پھر امام سیوطی نے بہت سے وظائف ذکر کیے ،جن کو میں بالترتیب ذکر کر دیتا ہوں
وظائف وضو
وظائف غسل
صبح و شام کے اذکار
جمعہ کے دن کے وظائف
ذی الحج اور یوم عرفہ کے وظائف
تلاوت قرآن ،کھانے پینے ،لباس و زینت کے وظائف
اٹھنے ،بیٹھنے ،سونے ،جاگنے ،رات اور دن کے وظائف
مصائب کے وقت کے وظائف
ماثور دعائیں ،وہ دعائیں جن میں مختلف چیزوں سے پناہ مانگی گئی ہے ۔

Book of Imam syoti ,imam Syoti book in urdu ,islahi books ,islamic book ،islahi books ,islamic books ,ziker o wazaif books ,
Book of Imam syoti ,imam Syoti book in urdu ,islahi books ,islamic book ،islahi books ,islamic books ,ziker o wazaif books ,Book of Imam syoti ,imam Syoti book in urdu ,islahi books ,islamic book ،islahi books ,islamic books ,ziker o wazaif books ,Book of Imam syoti ,imam Syoti book in urdu ,islahi books ,islamic book ،islahi books ,islamic books ,ziker o wazaif books ,Book of Imam syoti ,imam Syoti book in urdu ,islahi books ,islamic book ،islahi books ,islamic books ,ziker o wazaif books ,Book of Imam syoti ,imam Syoti book in urdu ,islahi books ,islamic book ،islahi books ,islamic books ,ziker o wazaif books ,Book of Imam syoti ,imam Syoti book in urdu ,islahi books ,islamic book ،islahi books ,islamic books ,ziker o wazaif books ,Book of Imam syoti ,imam Syoti book in urdu ,islahi books ,islamic book ،islahi books ,islamic books ,ziker o wazaif books ,Book of Imam syoti ,imam Syoti book in urdu ,islahi books ,islamic book ،islahi books ,islamic books ,ziker o wazaif books ,Book of Imam syoti ,imam Syoti book in urdu ,islahi books ,islamic book ،islahi books ,islamic books ,ziker o wazaif books ,

No comments:

Post a Comment

Join us on

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...