Friday, June 17, 2016

Fatwa of Imam Ahmed Raza khan Brelvi in british government india برصغیر پر برطانوی دور حکومت میں امام احمد رضا خان بریلوی کا انگریز کے خلاف فتوی




برطانوی سلطنت میں امام احمد رضا بریلوی کا فتوی 

رسول اللہ
ؐ نے نصرانی کے کھانے سے ممانعت فرمائی ہے (مصنف ابن ابی شیبہ ،ابو داؤ د،ترمذی ،مسنداحمد)
اگر ظاہری نجاست نہ ہوتوکافر کا جھوٹا ناپاک نہیں ،مگر لازمی نہیں کہ جو چیز ناپاک نہ ہو ،وہ طیب بھی

 ہو ،جیسے ناک کی رینٹھ ناپاک نہیں ،مگر کون عقلمند اسے اپنی زبان سے لگانا پسند کرے گا ،بحمد اللہ کافر

 کے جھوٹے سے بھی مسلمانوںکو ایسی ہی نفرت ہے ،یہ نفرت دورکرنا ،مسلمانوں کی نظروں میں 

کافروں کی برائی کو ختم کرنا ہے ،یا کم کرنا ،علماء نے تصریح فرمائی ہے ،مفتی کو وہی فتوی دینا چاہیے 

،جو عوام کیلئے مفید ہو،عوام کا فائدہ اسی میں ہے کہ کافروں کی نفرت ان کے دلوں میں باقی رہے 

،دلائل شرعیہ سے ثابت ہےکہ کافر کے جھوٹے سے بچنا ضروری ہے ،یہاں نصاری کا حکم ہنودسے 

سخت تر ہے ،کیونکہ یہاں ان کی سلطنت ہے ،نفرت میں کمی سے تبدیل مذہب یا کم ازکم ضعف 

ایمان کا اندیشہ ہے ،یہاں اسلام کے صدر اول پر قیاس کرنا جہالت ہے ،کیونکہ اس وقت وہ کمزور اور

 ہمارے ماتحت تھے ،انھیں اسلام کی طرف آنے کی دعوت دینا مقصود تھی ،اب تو معاملہ ہی الٹ ہوگیا 

ہے،میرے نزدیک یہی ہے ،اور میں نے اس پر کئی مرتبہ فتوی دیا ہے ،اللہ میرا رب ہے، اسی پر
 اعتماد اور اسی پر بھروسہ ہے ۔

(فتاوی رضویہ، ،ج٢،ص٣١٤تا٣٢٠،مختصرا)



 , British Government in india ,Imam Ahmed Raza khan barelvi fatwa against british.fatwa of ahmed raza khan ,fatawa rizvia ,angreez ki hakoomat k khilaf fatwa ,kafir se Nafrat ,Muslim ,muslim and non muslim relationship,relation with non muslim in islam in urdu,islam and non muslim ,history of barelvi ,india and barelvi ,Ahmed raza khan angreez ka agent barelvi ki haqeeqat ,barelvi aur bidat ,mushrik bidati barelvi ,barelvi aur shirk ,shirk aur mazarat ,barelvi jahil mushrisk ,kala hazrat ,Deobani ,ahle hadith ,barelvi vs deobandi,,angreez aur barelvi ,angreez k khilaf,british raj in india,india muslims,ahle sunat ,
امام احمد رضا خان بریلوی کا انگریز کے خلاف فتوی ،برصغیر میں بریلوی کی تاریخ ،بریلوی برصغیر پاک و ہند میں ،بریلوی اور انگریز وفاداری ،بریلوی اور برصغیر پاک و ہند کی تاریخ ،انگریز کے خلاف فتوی ،جہاد ،اسلام،کافر سے تعلقات ،کافر کا جھوٹا پانی پینا ،کافر اور مسلمان ،مسلمان کے ایمان کی حفاظت ،کافروں کی طرف میلان ،بریلوی دیوبندی اختلافات و تاریخ ،بریلوی دیوبندی تاریخ اور اختلافات ،بریلوی فرقہ اور انگریز کی وفاداری ،بریلوی دیوبندی سوچ میں کیا اختلاف ہے ،بریلوی مسلک اور اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی ،بریلوی دیوبندی اختلاف ،بریلوی عقائد و بدعات ،بریلوی نظریہ ،اسلام اور بریلویت ،بریلویت اور انگریز ،رضاخانی اور انگریز دوستی ،انگریز کا وفادار ، ,

No comments:

Post a Comment

Join us on

Must click on Like Button

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...