Wednesday, June 15, 2016

Blog and Social Media facebook ,Twitter ,Google plus بلاگ اورسوشل میڈیا


بلاگ اورسوشل میڈیا
ایک عرصے سے میں فیصلہ نہیں کر پا رہاتھا ،کہ میرے لیے بلاگ زیادہ مفید ہے یا سوشل میڈیا
یہ بات حقیقت ہے کہ سوشل میڈیا کیوجہ سے آپ پریشان ضرور ہوتے ہیں ،جب آپ اپنے پیج کے لائیک اور کمنٹس کا موازنہ کسی دوسرے پیج سے کرتے ہیں ،تو دل ضرور دُکھتا ہے
پھر میں نے انٹرنیٹ پر اس حوالے سے پڑھنا شروع کیا ،بہت سے لوگوں نے مختلف آراء دی تھی ،بالآخر ایک صاحب (جو بڑی اچھی اردو تحاریر لکھتے ہیں) کی تحریر نظر سے گزری ،انھوں نے بھی سوشل میڈیا سے بیزاری کا اعلان کیا تھا
تومیں نے بھی یہ فیصلہ کر لیا ،کہ میرے لیے بھی زیادہ مفید بلاگ ہی ہے ،لہذا اب میری کوشش ہو گی ،کہ زیادہ سے زیادہ وقت بلاگ کو دوں

کیونکہ بلاگ کا میدان بہت وسیع ہے،بیانات ،کتب ،نعتیں ،تصاویر سب کچھ آپ یہاں شیئر کر سکتے ہیں ،پھر ہزاروں لوگ گوگل سرچ کے ذریعے آپ تک پہنچ جاتے ہیں ،جبکہ سوشل میڈیا کئی اعتبارات سے بہت ہی محدود ہے ۔


No comments:

Post a Comment

Join us on

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...