Saturday, February 27, 2016

Hoz ju 7 Gaz Lamba aur Sadhy 7 Gaz Chora ha us Me Agar Bacha Peshab ker dy

مسئلہ ۲۶ : ۱۱ صفر ۱۳۰۹ھ
جناب مولوی صاحب قبلہ! ایک حوض ساڑھے سات گز لمبا اور ساڑھے سات گز چوڑا اور ڈیڑھ گز گہرا اگر اُس میں چار برس کا بچّہ مُوت دے تو ناپاک ہوگیا یا پاک رہا۔ خاکسار عزیز اللہ

الجواب
پاک رہا(۱) کہ اس کی مساحت(قطر) دہ در دہ یعنی سَو ہاتھ کے دو نے سے بھی پچیس۲۵ ہاتھ زائد ہے 

والعبرۃ بذراع الکرباس تیسیرا (اور اعتبار عام استعمال ہونے والے گز کا ہے لوگوں کی آسانی کیلئے۔ ت)
والسلام 
واللّٰہ تعالی اعلم
فتاوی رضویہ ،سوال نمبر ۲۶
جواب :از امام احمد رضاخان بریلوی

No comments:

Post a Comment

Join us on

Must click on Like Button

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...