Saturday, December 5, 2015

Hum itny Be Amal kyo hein ..??

بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہم اتنے بے عمل اس لیے ہیںکیونکہ ہماری محافل میں صبح و شام بخشش والی باتیں ہی سنائی جاتی ہیں ،پھر ہمارے نعت خواں تو چُن چُن کر وہ اشعار پڑھتے ہیں ،جن سے سننے والا ایسا مطمئن ہو جاتا ہے کہ جیسے اُسے جنت کا ٹکٹ مل گیا ہو ،حالانکہ رسول اللہ ؐ نے کتنے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کو منع فرمایا کہ بخشش والی احادیث ہر ایک کو نہ سنا ؤ ،ورنہ لوگ اسی پر بھروسہ کرکے بیٹھ جائیں گے ،عمل کو ترک کر دیں گے ،مگر ہمیں کوئی احساس نہیں کہ ہمارے لوگ بے عمل ہو کر فاسق ،فاجربن چکے ہیں ،بے نمازی ،بے عمل ،بد اخلاق ،کیا عاشق رسول بے نمازی ،بے عمل ،بد اخلاق ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔؟؟
والسلام
احسان اللہ قادری مصطفائی

No comments:

Post a Comment

Join us on

Must click on Like Button

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...